پاکستان اور قزاخستان کے درمیان سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 26 جون کو آستانہ میں ہوگا، ترجمان دفتر…
اسلام آباد۔ :پاکستان اور قزاخستان کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 26 جون 2023 کو آستانہ، قزاخستان میں ہوگا۔
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت میں پاکستانی…