Browsing Tag

#Imran #Khan

190 ملین پاونڈز کیس:عمران خان کی درخواست غیرمؤثر ہونےکاتحریری فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق،جسٹس طارق محمودجہانگیری نے 190 ملین پاؤنڈزکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست غیرمؤثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15…

عمران خان کےپروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر جواب طلب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی درخواست پر جواب کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ تفصیلا ت کے مطابق کیس کی سماعت جوڈیشل…

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

صوابی(نیوزڈیسک)مقامی عدالت نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کرپشن کے الزام کے کیس میں اینٹی کرپشن صوابی نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت میں پیش…

الیکشن میں پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں ہو گی: پرویز الٰہی

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے جیل میں عمران خان ان کے ساتھ والے سیل میں ہیں جہاں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور یورپی یونین کے لوگ ان سے ملنے آتے ہیں۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری…

بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد، درخواست منتقلی کی استدعا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے درخواست کسی دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول کی جانب سے وکیل انتظار…

عمران خان، فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہات تھیں، صدر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت داکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر…

نیب کو چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیب کو تین روز تک چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے تحر یر ی حکمنا مہ جا ری کر دیا، حکمنا مے میں کہا گیا نیب کے مطابق ٹھوس شواہد ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کرپشن کا جرم…

توشہ خانہ جعلی رسیدوں کا کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) توشہ خانہ جعلی رسیدکیس ، سانق وزراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میںتوشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس اور چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں ضمانت…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل جمعرات تک روکنے کا حکم دیدیا ہے۔ عمران خان کی اوپن کورٹ سماعت اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے…

گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچیں جہاں انہوں نے زیرالتوا…

چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش،نیب کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف القادر ٹرسٹ کیس کی تفتیش کیلئے نیب راولپنڈی کی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیاسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اور وقار الحسن نیب ٹیم کی قیادت کر رہے ہیںنیب ٹیم القادر ٹرسٹ کیس…