ماہ نومبر میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول
کراچی(نیوز ڈیسک) رواں سال ماہ نومبر میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
رواں سال ماہ نومبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر ترسیلات زر وطن بھجوائیں جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں تین عشاریہ 6 فیصد کم ہیں۔…