ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں 800 روپے اضافہ
کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان میں مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کا اضافہ ، مجموعی قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روزصرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 800 روپے اور…