image 1

Browsing Tag

#Cipher Case

سائفر کیس، سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چئیرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست…

سائفر کیس: ’جب تک حکومت پراسس مکمل نہ کرلے کارروائی نہیں ہو سکتی‘

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہونے اور نقول تقسیم کرنے کے ٹرائل کورٹ کے آرڈر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق چیئرمین پی…

سائفر کیس کا ٹرائل جیل میں ہی ہوگا جس کی اوپن سماعت ہوگی: خصوصی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ ایس پی اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی ٹرائل جیل میں ہوگا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں  جج…

عمران خان،شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنےکاتحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 2 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری…

سائفرکیس کا ٹرائل کالعدم ہونے پر کس کو زیادہ نقصان ہوا؟ جسٹس طارق نے بتادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر ریاست اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل تین رکنی بینچ نے…

سائفر کیس:عمران خان کا جیل ٹرائل غیرقانونی قرار

اسلام آباد: اسلام آباد کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل  غیرقانونی اور 29 اگست کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل…

عمران خان سائفر کیس،انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ،شام 5بجے تک سنایاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت جسٹس گل حسن نے ریمارکس دیئے رجسٹرار نے بتایا کہ جج کی تعیناتی کےپراسیس کاآغاز اسلام آباد…

سائفر کیس: شاہ محمود نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود نے سائفر کیس میں ضمانت کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کی جس میں وفاقی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل جمعرات تک روکنے کا حکم دیدیا ہے۔ عمران خان کی اوپن کورٹ سماعت اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے…