نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
درخواست مقامی وکیل محمد مقسط کی جانب…