27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے مارچ کے پیش نظر تحریک انصاف کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان کو نظر بند کردیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کو 30 روز کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے، جبکہ کارکنان کی نظربندی کے…