یوٹیوب میں ایک اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ
یوٹیوب میں اکثر جب لوگ لاگ ان ہوتے ہیں تو ان کے سامنے ایک جیسی ویڈیوز نظر آتی ہیں۔
مگر اب آپ اپنی ہوم فیڈ کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے تبدیل کرسکیں گے۔
یوٹیوب کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس…