ہنگو میں دفعہ 144 نافذ، پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد
ڈپٹی کمشنر ہنگو بصیر علی رحمان خان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دفعہ 144 کے تحت عائد پابندیاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی اور 30 روز تک برقرار رہیں گی۔
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں: مولانا فضل…

