ہانیہ عامر کی کرن اوجلا کے گانے پر مستیاں، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی دلچسپ ویڈیو کے باعث توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بھارتی پنجابی گلوکار کرن اوجلا کے مشہور گانے ’اشکے‘ سے لطف اندوز ہوتی اور…

