ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک لاکھوں روپے کمی کیوں کی جارہی ہے؟
جی ایس ٹی میں کمی کے بعد ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی شروع
گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کیے جانے کے تقریباً دو ہفتے بعد اسمبلرز نے ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی شروع کردی ہے۔
ٹی سی پی نے ایک لاکھ 7 ہزار 739…