گھر کا جما ہوا دہی کھٹا اور پانی والا کیوں ہو جاتا ہے؟ وجہ اور حل جانیے
گھر میں تیار کیا گیا دہی بعض اوقات فریج میں رکھنے کے باوجود کھٹا ہو جاتا ہے یا اس کی سطح پر پانی جمع ہونے لگتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کی بنیادی وجوہات میں دودھ کا معیار، درجہ حرارت، دہی جمانے کا دورانیہ اور پرانے دہی کی مقدار شامل ہیں۔…

