گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کا اعلان
پارٹی ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کی ہدایت پر مختلف حلقوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) نے گلگت، سکردو، ہنزہ، استور، دیامر، غذر اور کھرمنگ سمیت تمام اضلاع میں اپنے امیدوار نامزد کر دیے ہیں۔…