گریپ فروٹ کھانے سے صحت کو ہونیوالے ان 10 فوائد کے بارے میں جانتے ہیں؟
چکوترہ یا گریپ فروٹ موسمِ سرما میں عام دستیاب ہونے والا ترش پھل ہے، جو کم کیلوریز اور متعدد غذائی اجزا سے بھرپور ہونے کے باعث صحت کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔ اس میں وٹامن سی، اینٹی آکسیڈنٹس، فائبر اور مختلف وٹامنز و منرلز پائے جاتے ہیں، جو…

