کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے ریڈ زون کی سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ریڈ زون کے ایدھی چوک پر کنکریٹ دیوار تعمیر کی جائے گی تاکہ حساس علاقے کو محفوظ بنایا جا…