پیٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر 80 روپے ، ڈیزل پر 70 روپے 82 پیسے فی لیٹر لیوی برقرار ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل…