پہلی قومی بیچ والی بال چمپئن شپ، مینز ایونٹ نیوی، ویمنز کیٹیگری کا ٹائٹل آرمی نے جیت لیا
پہلی قومی بیچ والی بال چمپئن شپ میں مردوں کے مقابلے میں پاکستان نیوی بلیو جبکہ خواتین کیٹیگری کا ٹائٹل پاکستان آرمی نے جیت لیا۔
پاکستان نیوی کے تحت اختتامی تقریب کا انعقاد آیئر لینڈ منوڑہ بیچ کراچی پر ہوا۔ ایونٹ پاکستان نیوی اور پاکستان…

