پہلگام فالس فلیگ آپریشن بے نقاب، بھارتی بیانیہ زمین بوس، پاکستانی میڈیا کا بھرپور ردعمل
راولپنڈی (نیوز ڈیسک): پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے پیش کیا گیا جھوٹا بیانیہ پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو پاکستانی الیکٹرانک،…