پنکی کے جعلی بینک اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف
منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کا لاہور میں ایک "جعلی سیلری اکاؤنٹ" بھی موجود تھا جس میں کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن ہوتی رہی۔
بینک میں جمع کرائے گئے کاغذات جعلی تھے، کوئی کمپنی موجود ہی نہیں ہے حیرت انگیز طور پر ایک عام آدمی جب بینک میں…