Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

پنجاب میں ملی بھگت سے گنے کی قیمت فکس کرنیوالا شوگر ملز کارٹل پکڑا گیا

پنجاب میں ملی بھگت سے گنے کی قیمت فکس کرنیوالا شوگر ملز کارٹل پکڑا گیا

مسابقتی کمیشن نے پنجاب کی 10 شوگر ملوں کو کارٹل بنانے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ شوگر ملوں نے گنے کی کرشنگ میں تاخیر کے لیے باہمی گٹھ جوڑ کیا اور گنے کی قیمت 400 روپے فی من فکس کر دی، جس میں کسانوں کو شامل نہیں کیا…