پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردار
بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانی شہریوں کو پروٹیکٹر رجسٹریشن کے نام پر سرگرم غیر مجاز ایجنٹس اور جعل سازوں سے خبردار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے متنبہ کیا ہے کہ پروٹیکٹر آف…

