پرواز میں آگ لگ گئی، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی
دہلی سے چنئی جانے والی انڈیگو ایئر کی پرواز 6E6115 میں پاور بینک میں آگ لگنے کے باعث ایئربس اے 321 طیارے کو حیدرآباد میں اتار لیا گیا۔
دورانِ پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر طیارے کے اوور ہیڈ کمپارٹمنٹ میں رکھے پاور بینک میں آگ لگنے سے…

