پاک فضائیہ بین الاقوامی اسکواش میں پاکستان کا تاریخی مقام دوبارہ بحال کرنے کیلیے پیش پیش
پاک فضائیہ بین الاقوامی اسکواش میں پاکستان کا تاریخی مقام دوبارہ بحال کرنے کے لیے پیش پیش ہے۔
تفصیلات کے مطابق 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2026 کا آج سے اسلام آباد میں باقاعدہ آغاز ہوگا۔
ایشیائی اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد مصحف…

