پاک بحریہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس، دشمن تنصیبات کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے , نیول چیف
کراچی میں دوسرے پی این ملجم کلاس کارویٹ **پی این ایس خیبر** کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ پاک بحریہ دشمن کی اہم تنصیبات اور بحری اثاثوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت…