پاکستان کی سلطان اذلان شاہ کپ میں دوسری کامیابی، امریکا کو 1-5 سے شکست
پاکستان نے سلطان اذلان شاہ کپ میں دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے امریکا کو 1-5 سے شکست دے دی۔
ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے اپنا دوسرا میچ امریکا کے خلاف کھیلا، جس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے…

