پاکستان اہم معدنیات کا عالمی مرکز بننے کی جانب گامزن، ریکو ڈک منصوبے اور عالمی سرمایہ کاری سے معدنی…
پاکستان: اہم معدنیات کا ابھرتا ہوا عالمی مرکز
پاکستان اپنے معدنی شعبے کی ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں تانبے، سونے، کرومائٹ، لیتھیم اور نایاب معدنیات کی بڑھتی ہوئی طلب پاکستان کے لیے سرمایہ کاری، برآمدات اور…

