پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے معاہدے پر دستخط
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور کمانڈر انچیف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے 'ورلڈ لبرٹی فنانشل' سے وابستہ کمپنی ایس سی فنانشل ٹیکنالوجیز ایل ایل سی کے درمیان کراس بارڈر ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کے فروغ کے لیے…

