وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتیں 2000 سے تجاوز کرگئیں
وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 295 تک پہنچ گئی، لاکھوں افراد متاثر
وینزویلا میں گزشتہ ہفتے آنے والے تباہ کن زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 2 ہزار 295 ہو گئی ہے، جبکہ زخمیوں اور لاپتا افراد کی تعداد…