‘ویر زارا میں کام کرنیکی پیشکش ہوئی تھی’، نادیہ جمیل کا انکشاف
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم 'ویر زارا' میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اسے ٹھکرا دیا۔
: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ اور سوشل…