وہ اسمارٹ فون جسے ایک ماہ تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں
ایک کمپنی نے ایسا اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے جسے روزانہ چارج کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ ایک بار چارج کرنے پر پورا مہینہ چل سکتا ہے۔
انرجائزر کا نیا اسمارٹ فون "پی 30 کے ایپکس" 30 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری سے لیس ہے جو معتدل استعمال…