وفاقی حکومت کی عیدالفطر پر 4 تعطیلات کا نوٹیفیکشن جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل سے 13 اپریل تک کرنے کی منظوری دی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے عید الفطر پر 4 تعطیلات کی منظوری دی گئی ہے۔
کابینہ ڈویژن نے وزیرِ اعظم کی منظوری ملنے کے بعد ان…
