واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس کو چیٹ ٹیب کا حصہ بنانے کا فیصلہ
واٹس ایپ کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس کے استعمال کا تجربہ انسٹا گرام جیسا بنا دے گا۔
واٹس ایپ کی جانب سے ایپ کے مرکزی ٹیب میں ایک بہت بڑی اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے۔
اس تبدیلی کے بعد کانٹیکٹس کے اسٹیٹس کو…