واٹس ایپ میں نئے اورنہایت مفید فیچر کا اضافہ
واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر ریورس امیج سرچ پر کام کیا جا رہا ہے۔
یہ فیچر آپ کو کسی تصویر کی حقیقت فوری طور پر جاننے کے لیے آن لائن سرچ کی سہولت فراہم کرے گا۔یعنی اگر آپ کو کسی دوست سے تصویر موصول ہوئی ہے تو اس کے مستند ہونے کے بارے…