واٹس ایپ میں بظاہر ایک معمولی مگر بہت اہم فیچر متعارف
واٹس ایپ میں بظاہر ایک معمولی مگر بہت اہم فیچر صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا (beta) ورژن میں نئے نوٹیفکیشن ببلز کی آزمائش کی جا رہی ہے۔…

