نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس فیس کی کیش لیس ادائیگی کا جدید نظام متعارف کرا…
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس فیس کی ادائیگی کے لیے کیش لیس جدید نظام متعارف کرا دیا ہے، ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد ادائیگی کے عمل کو آسان اور جدید بنانا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ڈی آئی جی (آپریشنز)…