نیشنل چیمپئنز کپ کا آغاز آج سے ملتان میں ہوگا
ٹورنامنٹ کے پہلے روز پاکستان گرینز اور پاکستان وائٹس مدمقابل ہوں گے، میچ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان گرینز کی کپتانی شاداب خان جبکہ پاکستان وائٹس کی قیادت صائم ایوب کریں گے۔
کوئٹہ سے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل…