نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا آئی ٹی اور ای گورننس کے فروغ پر زور
گلگت۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے دی گئی بریفنگ کے موقع پر کہا ہے کہ روشن مستقبل اور بہتر طرزِ حکمرانی کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا فروغ ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ای گورننس کے…