نوجوان وی لاگر موٹر سائیکل سمیت دریائے سواں میں گر کر جاں بحق
پاکستانی وی لاگر کومل خان راولپنڈی میں پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں انتقال کر گئیں۔
28 سالہ کومل خان کو موٹر سائیکل چلانے اور ڈیجیٹل کانٹینٹ بنانے کا بہت شوق تھا۔ ٹک ٹاک پر ان کے تقریباً 5 ہزار فالوورز تھے اور ان کے بائیو میں لکھا…