نئے سال میں کتنی تعطیلات، کب کب ہوں گی ؟تفصیل آ گئی
نیا سال کام کرنے والوں کے لئے کام کا سال ہو گا اور چھٹیوں کے شوقینوں کے لئے چالیس چھٹیوں سے بھرا سال؛ وفاقی حکومت نے نئے سال کے دوران سرکاری تعطیلات اور اختیاری چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سال میں چالیس سرکاری تعطیلات…