نئے انتظامی یونٹس پر جلد از جلد ریفرنڈم کروایا جائے: فاروق ستار
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ، مارٹن کوارٹرز اور دیگر علاقوں میں قیام پاکستان کے بعد سرکاری ملازمین آباد ہوئے تھے، تاہم ریٹائرمنٹ کے باوجود ان ملازمین کو سرکاری…

