میرپور ٹیسٹ میں پاکستان کے ایک وکٹ پر 179 رنز، پوزیشن مستحکم
بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے۔ میرپور میں جاری میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے بنگلہ دیش کے 413 رنز کے جواب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 179 رنز بنا لیے ہیں۔
اذان اویس 85 اور عبداللہ فضل…