موٹرویز پر مصنوعی ذہانت کی مدد سے قانون توڑنے والی گاڑیوں کی ٹریکنگ کی ہدایت
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے این ایچ اے کے قانونی فریم ورک میں ایک ہفتے کے اندر ضروری ترامیم کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹرز کو گاڑیوں کے ڈھانچے کی تیاری اور وزن سے متعلق واضح رہنمائی فراہم کی جائے جبکہ ٹرکوں پر مقررہ…