مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا: رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا۔
ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مولانا فضل الرحمان کا…

