موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک
نئی دہلی میں ایس سی او سویلائزیشن فورم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ 2022 کے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں پاکستان میں تقریباً 1700 افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ سندھ کا بیشتر حصہ سیلابی پانی میں ڈوب گیا تھا۔…

