ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی
ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جس کی صدارت عبدالخبیرآزاد نے کی۔
عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہا…