ملک میں بلاک چین ٹیکنالوجی سے سرمایہ کاری کےمواقع پیدا ہو سکتے ہیں , بلال بن ثاقب
وزیر مملکت اور پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (پیوارا) کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ بلاک چین ٹیکنالوجی کے ذریعے سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں۔
لاہور میں نجی یونیورسٹی میں ’ڈیجیٹل اثاثوں اور…

