مصنوعی ذہانت کی جنگوں میں انسانوں کے تحفظ کیلئے عالمی قوانین ناگزیر: چیف جسٹس آزاد کشمیر
چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان گزشتہ روز لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا ہاؤس آف لارڈز میں منعقدہ بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔ ’’مصنوعی ذہانت کی جنگیں اور انسانی حقوق‘‘ کے عنوان سے…

