مسمی کھانے کے 8 ایسے حیران کن فوائد جو جان کر آپ بھی روزانہ یہ پھل کھانا شروع کر دیں گے
مسمی ایک خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور ترش پھل ہے جس میں وٹامن سی، فائبر، پوٹاشیم اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں۔ اس کا استعمال قوت مدافعت کو سہارا دینے، جلد کی صحت بہتر بنانے، ہاضمے کو درست رکھنے، جسم میں پانی کی کمی پوری کرنے اور آئرن…

