مسجد الحرام انتظامیہ نے اعتکاف کرنے والوں کی تعداد 100 فیصد بڑھا دی
مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کے پیش نظر ہر سال کی طرح اس سال بھی مسجد الحرام کی انتظامیہ نے خاص انتظامات کیے ہیں، جبکہ رواں سال گرینڈ مسجد میں اعتکاف کرنے والوں کے لیے خوشخبری دے دی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق رواں سال اعتکاف کے سلاٹس کو…

