مذاکرات سے متعلق ایرانی وزیرخارجہ کی وضاحت پر اسحاق ڈار کا خیرمقدم
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ اپنے بھائی عباس عراقچی کی وضاحت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا تھا…